ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


اگر آپ خوش قسمتی چاہتے ہیں تو یہ کام کریں


بیجنگ(ویب ڈیسک)منہ پر کالک لگنے کو یوں تو بدقسمتی اور بے عزتی کی علامت کے طور پر لیا جاتا ہے لیکن چین کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ہر سال منہ پر کالک لگانے کا تہوار منایا جاتا ہے۔چین کے جنوب مغربی صوبے ینان کے قصبے کیوبی میں کسانوں نے نہایت جوش و خروش سے ہوالیان فیسٹیول منایا جس میں چاولوں کی راکھ بنا کر اسے ایک دوسرے کے منہ پر لگایا گیا ۔ چین کے یینسل کے افراد میں چاولوں کی اس راکھ کو چہرے پر لگانا خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے اور سالانہ تہوار میں مرد و خواتین سمیت بچے و بوڑھے ایک دوسرے کے منہ پر خوش قسمتی کی علامت کے طور پر چاولوں کی بنی اس راکھ کو لگاتے ہیں ۔ اس تہوار میں پورے علاقے کے لوگ ایک بڑے گراؤنڈ میں جمع ہوتے ہیں اور مختلف شوز بھی منعقد کئے جاتے ہیں جبکہ روایتی ڈانس اور مختلف مقابلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں ۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!