ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


آپ کا لائف پارٹنر واقعی آپ سے پیار کرتا ہے یا ہوس کا مارا ہوا ہے، جاننے کا آسان طریقہ


لندن(ویب ڈیسک)پیار کی تلاش انسان کا بنیادی وصف ہے لیکن کچھ لوگوں کے لئے پیار اور ہوس میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے، کچھ اپنے جیون ساتھی کے پیار کو ہوس اور کچھ اس کی ہوس کو پیار سمجھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے پارٹنر کے پیار یا ہوس کا پتا چلانے کے کچھ اشارے ہیں جن سے ان کی دلی کیفیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ریلیشن ایکسپرٹس کے مطابق یہ چند عادات آپ کے پارٹنر کو ہوس کا مارا ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں۔وہ آپ کی دوستی کی قدر نہیں کرے گا بلکہ اس تعلق سے بھی کسی فائدہ کے حصول کا متمنی ہوگا۔آپ کی طرف توجہ دینے کی بجائے دوسروں کی طرف زیادہ دیکھے گا ۔حقیقت پسندی کی بجائے خیالی دنیا میں رہنا پسند کرے گا تاکہ اس کے جذبات کی تسکین ہوتی رہے۔ہر وقت جنسی عمل کی طرف توجہ دے گا اور زندگی کی حقیقت کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرے گا۔آپ کو اپنی زندگی کے اہم فیصلوں سے دور رکھے گا۔اپنی بات چیت میں حقیقت پسندی سے دور رہے گا۔آپ کی ظاہری خوبصورتی کی بات کرے گا اور آپ کی باطنی خوبصورتی پر بالکل توجہ نہیں دے گا۔اگر کسی دوسرے خوبصورت شخص کو دیکھے گا تو آپ کو بھی ویسا نظر آنے پر مجبور کرے گا۔آپ کے اندر کسی اور کو تلاش کرنے کی کوشش کرے گا۔اپنے گھر والوں کو آپ سے دور رکھے گا اور ایسے ظاہر کرے گا کہ وہ آپ سے بہت مخلص ہے لیکن اس کے گھر والے نہیں چاہتے کہ وہ آپ سے ملے۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!