ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟نیو یارک ٹائمز نے بچوں کے قد ناپنے کے حوالے سے 1970کی دہائی سے استعمال ہونے والے اہم فارمولے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماں اور باپ کے مجموعی قد کی اوسط کی مدد سے زیادہ تر بچوں کے قد کے بارے میں صحیح اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ تاہم اس میںخوراک وغیرہ بھی اہم کردار اداکرتے ہیں۔
فارمولہ
لڑکوں کے لئے:
والدین کے قد کو جمع کر کے اس میں مزید5انچ جمع کریں اور 2سے تقسیم کر دیں۔
لڑکیوں کے لئے:
والدین کے قد کو جمع کریں اس میں سے 5انچ ضرب کریں اور 2 سے تقسیم کردیں۔

رپورٹ کے مطابق، کسی کے حتمی قد کا ساٹھ سے اسی فیصد تعلق اسکی جنس سے بھی ہوتا ہے۔ رپورٹ میں مزید دعو یٰ کیا گیا ہے کہ چھوٹے بہن بھائیوں کا قد عموماًبڑے بہن بھائیوں کی نسبت سے چھوٹا ہوتاہے تاہم یہ ضروری نہیں ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کا قد اس کے والدین کے قد سے مطابقت رکھتا ہوکیونکہ اس میں خوراک بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اسکے علاوہ قد کی پیشگی جانچ کیلئے ایک اورطریقہ بھی رائج ہے کہ

۔جب لڑکے دو سال اورلڑکیاں اٹھارہ ماہ کی ہوں تو ان کے اوسط قد کو دوگنا کردیں تو آپ جان سکیں گے کہ آپ انداز لگاسکتے ہیں کہ بچوں کی جوانی میں ان کا اوسط قد کتنا ہوگا۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!