ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


اولاد ہوگی یا نہیں ؟معلوم کرنے کیلئے یہ عمل کریں


اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے۔اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔اولاد ہوگی یا نہیں:اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے، یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے، بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔جوڑوں کے درد سے نجات:جوڑوں کے درد کو دور کرنے کیلئے یہ عمل کرے۔نجی روزنامہ کے مطابق روغن زیتون پر 41 مرتبہ اس طرح سورہ مزمل پڑھے کہ اول و آخر اکتالیس اکتالیس مرتبہ درود پاک پڑھے۔روغن زیتون پر دم کرکے مریض کو دے اور وہ درد کی جگہ پر ہر روز مالش کرے۔ رب تعالیٰ نے چاہا تو بہت جلد افاقہ ہوگا۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!