ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


مرد سب سے پہلے خواتین کی آنکھوں کا شکار ہوتے ہیں


لندن(ویب ڈیسک) خوبصورتی کسی بھی شخصیت کے مجموعی تاثر کو کہا جاتا ہے جو دیکھنے والی آنکھ کو متاثر کرتی ہے لیکن جب معاملہ صنف نازک کا ہو تو لگتا ہے کہ اصول بدل جاتا ہے۔یہ محض خیال نہیں بلکہ رائے عامہ کا جائزہ بتاتا ہے کہ مرد پہلی نظر میں کسی خاتون کی جسم سے نہیں بلکہ آنکھوں سے متاثر ہوتے ہیں۔انسانی بلکہ مردوں کی نفسیات کے متعلق یہ دلچسپ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں سامنے آیا ہے۔سروے کے مطابق مرد حضرات پہلی نظر میں خواتین کی آنکھوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ان کی مسکراہٹ سے گھائل ہوتے ہیں اور بعد میں وہ دیگر خصوصیات پر غور کرتے ہیں۔سروے کے بقول زلفوں کا جادو بھی مرد حضرات کے سر چڑھ کر بولتا ہے جب کہ جسمانی وزن بھی اس سلسلے میں کافی اہمیت رکھتا ہے۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!