اتوار‬‮   22   اپریل‬‮   2018


شرجیل خان کا پابندی کیخلاف اپیل سے قبل نجم سیٹھی سے درخواست کا فیصلہ


لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سزایافتہ اوپننگ بیٹسمین شرجیل خان نے اپنے اوپر عائد پانچ سالہ پابندی اور عائد کردہ الزامات ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے اپنے خلاف آنے والے ٹربیونل فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے مطابق شرجیل خان نے رواں ہفتے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وہ نجم سیٹھی سے درخواست کریں گے کہ وہ ان کا کیس آزادانہ حیثیت سے کام کرنے والے کسی ثالث کو بھجوائیں۔واضح رہے کہ شرجیل خان نے فی الوقت عدالتی جنگ نہ چھیڑنے کا فیصلہ کرکے گیند پی سی بی اورنجم سیٹھی کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔واضح رہے کہ چھ ماہ تک کیس کی سماعت کرنے والے تین رکنی ٹربیونل نے شرجیل خان کو پانچ سالہ پابندی کی سزا سنائی تھی جس میں سے ڈھائی سال کی معطل سزابھی شامل ہے کہ اگر وہ ان کا پہلے ڈھائی سالوں میں رویہ بہتر رہاتو وہ آخری ڈھائی سال کی سزا خودبخودختم ہوجائے گی۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!