ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


آپ کی زندگی میں بیویاں یا محبوبائیں کتنی ہوسکتی ہیں یہ لکیر آپ کی قسمت کا حال بیان کرتی ہے


شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی بعض لڑکوں کے ہاتھ میں عشق و محبت کی لکیریں موجود ہوتی ہیں جن سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ شگوفہ انکی زندگی میں کب کب پھوٹ سکتا ہے۔پامسٹری سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہی ہے کہ چھوٹی انگلی کے ابھارکے پہلو میں اوردل کی لکیر سے اوپر اس مقام پر شادی و محبت کی لکیرموجود ہوتی ہےجو ایک سے زائد جنس مخالف میں دلچسپیوں کو ظاہر کرتی ہے۔بڑی لکیر شادی کو ظاہر کرتی ہے اور جس مقام پر موجود ہو شادی عمر کے اس حصہ میں ہوتی ہے۔شادی کی مضبوط لکیر سے پہلے اور اسکے بعد چھوٹی لکیریںجتنی ہوں گی ،اس فرد کی زندگی میں اتنی ہی خواتین آئیں گی جن سے محبت و عشق ہوسکتا ہے البتہ ان تعلقات میں پیش رفت کتنی ہوسکتی ہے اس کا انحصار ہاتھ کے دیگر ابھاروں اور لکیروں پر ہوتا ہے۔بعض اوقات کسی کے ہاتھ میں شادی و محبتوں کی لکیریں زیادہ ہوتی ہیں لیکن زہرہ کا ابھار اور صحت کی لکیر مثالی نہیں ہوتی تو ایسا شخص مزید کسی عورت سے تعلق نباہ نہیں سکتا ہے۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس بات کا اندازہ کیسے کیا جاسکتا ہے کہ محبوبہ اور بیوی عمر کے کس حصے میں حاصل ہوگیتو دل کی لکیر سے چھوٹی انگلی کے اس پہلو دار حصہ کو ستر سال میں تقسیم کردیں اور پھر اسکو دس دس سالوں میں تقسیم کرکے گراف میں چیک کرلیں تو اس طریقہ سے یہ راز کھل کر سامنے آجائے گا کہ آپ کی زندگی میں مزید بیویاں یا محبوبائیں کتنی ہوسکتی ہیں۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!