ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


نواز شریف کا اپنے خلاف بننے والے نیب ریفرنسز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف بننے والے نیب ریفرنسز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق نواز شریف کی جانب سے تینوں ریفرنسز کے خلاف آئینی درخواست آج دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔مجوزہ درخواست میں عدالت سے استدعا کی جائے گی کہ قانون کے تحت اثاثے جتنے بھی ہوں ریفرنس ایک ہی فائل ہوتا ہے ،نیب کو 3ریفرنسز ایک ریفرنس میں بدلنے کا حکم دیا جائے ۔واضح رہے کہ شریف خاندان کے خلاف نیب نے احتساب عدالت میں عزیزیہ اسٹیل ملز،ہل میٹل اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے ریفرنسز دائر کر رکھے ہیں ۔ سابق وزیراعظم ان دنوں لندن میں  ہیں جہاں ان کی اہلیہ کلثوم نواز کاکینسرکاعلاج چل رہاہے۔کلثوم نواز کوایک دفعہ ہسپتال سے گھرمنتقل کیاگیاتھالیکن گزشتہ دنوں ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی اورانہیں دوبارہ گھرسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!