ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار


اوٹاوا(ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس آپریشن میں بازیاب کرائے گئے مغوی کینیڈین امریکی خاندان کے والدین نے پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کینیڈا شہری جوشوا بوائل کے والدین نے ویڈیو بیان جاری کرکے پاکستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹرک اور لنڈا بوائل نے کہا کہ ان کے بیٹے جوشوا بوائل، ان کی امریکی اہلیہ کائیٹلن کولمین اور ان کے 3 بچوں کو بازیاب کرانے پر پاکستانی، امریکی، افغان اور کینیڈا کی حکومتوں کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بہادر پاکستانی سپاہیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر تمام پانچوں یرغمالیوں کو زندہ بچایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج نے کارروائی کرکے 5 غیرملکی یرغمالیوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کرایا تھا جن میں ایک کینیڈین جوشوا بوائل اس کی بیوی امریکی شہری کائیٹلن کولمین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔
Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!