ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکا،8افرادہلاک


نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہندووں کے تہوار دیوالی کے دن بھارت میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی۔ ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں ہوئے اس حادثے کے بعد امدادی کام شروع کر دیے گئے جبکہ پولیس نے بتایا ہے لوگوں کو ملبے سے نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ دیوالی کے دن بھارت میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی۔ ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں ہوئے اس حادثے کے بعد امدادی کام شروع کر دیے گئے جبکہ پولیس نے بتایا ہے لوگوں کو ملبے سے نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!