ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے


دبئی (ڈیلی آزادویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے۔کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے  اور جب اس دوران شریک حیات کی بات چلی تو شعیب ملک کی حس مزاح پھڑک اٹھی۔شعیب ملک سے جب بیوی سے متعلق سوال کیا گیا تو سابق کپتان نے ہنستے ہوئے کہا کہ بیوی سے اتنے ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں۔قومی کرکٹر نے بتایا کہ وہ  کھانا کم کم کھاتے ہیں لیکن 6  سے 7 بار کھاتے ہیں۔شعیب ملک سے جب پوچھا گیا کہ ان کی فٹنس کی وجہ بیوی تو نہیں تو اس پر بھی کرکٹر نے شگوفہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ ارے نہیں وہ تو ان فٹ ہونے کی وجہ ہوتی ہے۔ اور تو اور شعیب ملک نے انٹرویو لینے والے کوبھی نہ بخشا اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ رمیز بھائی ایسا انٹرویو تو امریکی ویزے کے لیے بھی نہیں ہوتا۔
Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!