ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


کابل ، زیر تربیت فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ میں 15افراد ہلاک ، افغان وزارت دفاع


کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زیر تربیت فوجیوں کی منی بس پر خودکش حملہ میں 15کیڈٹس ہلاک ہو گئے، افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے کہا ہے کہ کابل میں زیر تربیت فوجیوں کی منی بس پر کیے گئے ایک خود کش حملے میں کم از کم پندرہ افراد ہلا ک ہوگئے جو تمام کیڈٹس ہی تھے ۔ تربیتی فوجیوں کی بس ملٹری اکیڈمی سے باہر آ رہی تھی، جب اسے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ یاد رہے کہ ایک روز قبل کابل ہی میں واقع امامِ زماں مسجد پر کیے گئے خود کش حملے میں پچپن سے زائد انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!