ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


ایش کی مبینہ نازیبا تصویر، ابھیشک برس پڑے


ممبئی(ویب ڈیسک )ابھیشک کا شمار بولی وڈ میں کافی معتدل اور ٹھنڈے دماغ کے شخص کے طور پر ہوتا ہے ، وہ عام طور پر طنزیہ لہجہ اختیار کرنے کے حوالے سےبھی جانے جاتے ہیں۔ لیکن یقین کریں ۔ ابھیشک کا شمار بولی وڈ میں ان سلیبریٹریز میں ہوتا ہے جو کہ آسانی سے غصے میں نہیں آتے اور ہر وقت کسی بھی موقعے پر بات کرنےکیلئے آپ سے تیار رہتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ ایک مختصر سے پارٹی کے بعد ابھیشک گھر واپس روانہ ہونے کے دوران فوٹو گرافر پر برس پڑے۔یہ واقعہ منیش ملہوترا اور کرن جوہر کی ایک چھوٹی سے پارٹی کے دوران اس وقت پیش آیا جب ابھیشک اور ایشوریا دونوں پارٹی سے واپس روانہ ہورہے تھے۔ایشوریا پارٹی میں نیلے رنگ کے مختصر لباس میں شریک ہوئی تھیں۔  اور پارٹی ختم ہونے کے بعد اس وقت منیش ، ایشوریا کو باہر پارکنگ میں باہر چھوڑنے آئے، تو ایک فوٹو گرافر نے نازیبا انداز سے تصویر لینے کی کوشش کی ، جس پر ابھیشک نے فوٹو گرافر کو بلایا اور اس سے اس حوالے سے تصدیق چاہی، تاہم فوٹو گرافر کی جانب سے کوئی بھی نازیبا تصویر لینے کی تردید کرنے کےبعد ابھیشک نے اس کو خبردار کیا۔اس موقعے پر ایشوریا مخمصے کا شکار نظر آئیں کہ آیا کیوں ابھیشک اتنا غصہ ہورہے ہیں۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!