ہفتہ‬‮   23   جون‬‮   2018


خواجہ سراؤں کو فوج میں بھرتی کی اجازت مل گئی


واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) امریکا میں خواجہ سراؤں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن سمیت تین وفاقی عدالتوں نے امریکی صدر کی جانب سے عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کو فوج میں بھرتیکرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے پہلے اکتوبر میں امریکی ڈسٹرکٹ جج کولن کولرکوٹلی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خواجہ سراؤں کی فوج میں شمولیت کے احکامات پرعملدر آمد روکنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ نئے عدالتی احکامات کے مطابق یکم جنوری سے امریکی فوج میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) بھی شمولیت اختیار کرسکیں گے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواجہ سراؤں کی فوج میں بھرتی کی مخالفت اور انہیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر پابندی عائد کردی تھی جس کے خلاف سماجی تنظیمیں عدالت میں جاچکی ہیں

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!