جمعہ‬‮   25   مئی‬‮   2018


بارشیں نہیں بلکہ شدید بارشیں،، شدید سردی کی نئی لہر بھی۔۔گرم کپڑے واپس رکھنے کی غلطی نہ کرنا،،،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کے ختم ہونے کی امید ایک بار پھر دم توڑ گئی ۔محکمہ موسمیات نے صرف بارشوں نہیں بلکہ شدید بارشوں کی پیشگوئی کر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کر ڈالی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو جائے گا ۔ موسمی سیارےسے موصول ہونے والی تصویر کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہوراورگوجرانوالہ میں بارش کاامکان ہے جبکہ فیصل آباد،سرگودھا،فاٹااورگلگت بلتستان میں بھی بارش کاامکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ کل کوہاٹ،بنوں اوربالائی خیبرپختونخوامیں چندمقامات پربارش،پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔

Share

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...
دورحاضرکے دہشتگردوں بارے حضوراکرم ؐ کی پیش گوئی...
گھر کے مردوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نیوز کاسٹر لائیو شو میں رو پڑ...
چارزندہ پیغمبر
قلوپطرہ ایک فتنہ پرورحسینہ جس نے اپنے بھائی سی شادی کی...
علامہ اقبال کے گھرآدھی رات کوجومہمان آئے تھے وہ کون تھے؟...
70واں یوم آزادی ،امریکیوں نے بڑاسرپرائز دیدیا...
کس نے نوازشریف کی تقریررکوائی جس میں انہوں نے دھمکیاں دیں...
پی ٹی آئی کے ایک ہی دن میں دووار،حناربانی کھرکے بعدایک اوراہم پی پی رہنماکی وکٹ ا...
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!