ہفتہ‬‮   20   اکتوبر‬‮   2018


ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نواز شریف سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔۔ اڈیالہ جیل حکام کا ایسا سلوک۔۔جس کی اُمید سابق وفاقی وزیر کو بالکل بھی نہ تھی


راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری کونوازشریف سے ملنے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے اور محمد نوازشریف سے ملاقات کی اجازت چاہی جس پر انتظامیہ نے انہیں روکتے

ہوئے کہا کہ آج چھٹی ہے ملاقات نہیں ہو سکتی اس پرڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ یہ بینک نہیں کہ چھٹی والے دن ملاقات نہیں ہو سکتی۔جس کے بعد لیگی رہنماء ڈاکٹر طارق فضل چودھری سابق وزیراعظم سے ملاقات کئے بغیر ہی چلے گئے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
روسی فوجی افسرکے آئی ایس آئی بارے تہلکہ خیزانکشافات...

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 forikhabar.com All Rights Reserved
error: Content is protected !!