300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہونے کا انکشاف - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہونے کا انکشاف


لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کی دستاویزات کے مطابق منظور پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور پاپڑ فروش کے نام سے ایک کروڑ 60 لاکھ 86 ہزار435 امریکی ڈالرزمنتقل ہوئے۔ 12ٹرانزیکشن کے ڈالرزکی قیمت پاکستانی کرنسی میں8 کروڑ 8 لاکھ 26 ہزار141 روپے

بنتی ہے۔منظور پاپڑوالے کے نام سے 12 ٹرانزیکشن2007 اور8میں ہوئی ہیں۔ ٹرانزیکشن سلمان، حمزہ اور رابعہ عمران کےاکاؤنٹس میں ہوئیں۔سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں9لاکھ 7 ہزار 15 ڈالرز ہوئے جن کی مالیت 6 کروڑ 29 لاکھ 75 ہزار 524 روپے بنتی ہے۔حمزہ شہباز کو ایک لاکھ 67 ہزار 980 ڈالر منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ ایک لاکھ 24 ہزار 155 روپے ہے۔ رابعہ عمران کے اکاؤنٹ میں 2 لاکھ 40 ہزار 920 ڈالرز منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 70 لاکھ 83 ہزار 696 روپے بنتی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us