300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

دنیاکادوسراقدیم درخت،اس کی عمرکتنی ،یہ پاکستان کے کس شہرمیں موجودہے،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


دنیاکادوسراقدیم درخت،اس کی عمرکتنی ،یہ پاکستان کے کس شہرمیں موجودہے،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے


سرگودھا(ویب ڈیسک )سرگودھا کے علا قے مڈ ھ رانجھا کے قریب برگد کا تاریخی درخت پاکستان کا سب سے بڑ ا اور دنیا کا دوسرا قدیم درخت ہے اس کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔دریائے چنا ب کے کنا ر ے کرشماتی درخت ساڑھے تین سو سال پرانا ہے، اس درخت پر جہا ں انواع و اقسام پر ند و ں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں وہیں تواہم پر ست لو گ اپنی منتیں

مرادیں پور ی کرنے کےلئے اس پر مختلف نوعیت کے فقرے تحریر کر دیتے ہیں ۔اس درخت کے چر چے صر ف پاکستان تک محدو د نہیں بلکہ بہت سے ایشائی اور مغربی ممالک کے لو گ اسکی شہر ت سن کر سیاحت کے لئے بھی یہا ں آتے ہیں ۔بر گد کا یہ درخت پاکستان کا قیمتی ورثہ ہے ، دیگر ممالک کے لوگ تو اس کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، ہمیں بھی اس کے تحفظ کویقینی بنا نا چاہیے ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑ ا بر گد کا درخت سر ی لنکا میں ہے اس کے بعد مڈ ھ رانجھا کا برگد کا یہ درخت دوسرے نمبر پر آتا ہے جب کہ انڈیا کا درخت تیسر ے نمبر پر ہے اگر ہم نے اپنے برگد کے اس درخت پر تو جہ نہ دی تو بھا ر ت کا درخت تیسر ے کی بجائے دوسرے نمبر پر آسکتا ہے۔کئی صد یا ں پانے والے اس تاریخی درخت کی نہ صر ف حفاظت کرنے کی ضرورت ہے بلکہ اس جیسے مزید درخت بھی لگانے کی ضرورت ہے اس درخت کے پو د ے نر سریوں میں عام دستیاب بھی ہیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us