300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس اسلامی ملک میں اصلاحات نہ کی گئیں تواسکی معیشت تباہ ،خانہ جنگی چھڑ جائیگی ،فرانسیسی صدر نےکس ملک بارے خدشے کااظہارکردیا،جانیں - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


اس اسلامی ملک میں اصلاحات نہ کی گئیں تواسکی معیشت تباہ ،خانہ جنگی چھڑ جائیگی ،فرانسیسی صدر نےکس ملک بارے خدشے کااظہارکردیا،جانیں


پیرس (ویب ڈیسک )فرانسیسی صدر امینول ماکرون  کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے لبنان کو علاقائی طاقتوں کے  اتار چڑھاؤ  کے سپرد کرتے ہیں تو یہاں پر خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے۔امینول نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ وہ لبنان کے اندرونی معاملات میں عمل دخل کرنے کے خلاف ہیں۔  لیکن اگر اس ملک میں اصلاحات کو عملی جامہ نہ پہنایا گیا تو  اس کی معیشت ڈوب جائیگی۔فرانسیسی صدر کا بروز پیر اور منگل  لبنانی دارالحکومت بیروت کا دورہ متوقع ہے۔الیسے پیلس کے حلقوں کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد اصلاحات کو عملی جامہ پہنا سکنے والی کسی حکومت کے قیام  کے لیے لازمی ماحول کو پیدا کرنے کے زیر مقصد دباؤ ڈالنا ہے۔خیال رہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم لبنان کےعالمی منظر عام سے  غائب ہونے کے خطرات سے دو چار ہیں۔یاد رہے کہ بیروت  کے ہولناک دھماکے  کے بعد احتجاجی مظاہروں کے دباؤ میں آنے والی حکومت مستعفی ہو گئی تھی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us