300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پارلیمان پر سائبر اٹیک  ارکان اسمبلی کا اہم ڈیٹا چرا لیا گیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


پارلیمان پر سائبر اٹیک  ارکان اسمبلی کا اہم ڈیٹا چرا لیا گیا


اوسلو(ویب ڈیسک ) ناروے کی پارلیمان پر گزشتہ چند روز میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اور کاونٹر انٹیلی جنس ایجنسی نے اس سائبر حملے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ متعدد منتخب ارکان اورملازمین کے ای میل اکاونٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔پارلیمان نے بیان میں بتایا کہ ہمارا تجزیہ یہ ہے کہ بھاری مقدار میں ڈیٹا ڈاون لوڈ کر لیا گیا ہے لیکن اس نے اس سائبر حملے میں متاثر ہونے والے قانون سازوں اور عملہ کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ناروے کی نیشنل سیکورٹی اتھارٹی ( این سی اے) اس حملے کا توڑ کرنے میں پارلیمان کی معاونت کی ہے۔اس کے ترجمان ٹرانڈ اوفستدال نے کہا ہے کہ ہم گزشتہ چند روز اس حملے کا توڑ کرنے میں مصروف رہے ہیں اور پارلیمان کی حملے کے تجزیے میں فنی معاونت کی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us