300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سانپ کی کھال برآمد کرنے والادنیا کا سب سے بڑاملک کونسا؟پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


سانپ کی کھال برآمد کرنے والادنیا کا سب سے بڑاملک کونسا؟پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر


انڈونیشیا(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا سانپوں کی کھال برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا جہاں درجنوں ایسی فیکٹریاں ہیں جو سانپوں کا چمڑا تیار کرتی ہیں۔انڈونیشیا میں سانپ کا چمڑا تیار کرنے والی فیکٹریاں ہر ہفتے ہزاروں سانپوں کا شکار کرکے انہیں پانی ڈال دیتی ہیں اور جب سانپ کی کھال نرم ہوجائے تو اسے اتار لیا جاتا ہے اور خشک کرنےکےلیے

دھوپ میں رکھ دیا جاتا ہے۔کچھ فیکٹریاں کھال سکھانے کےلیے تندور کا استعمال بھی کرتی ہیں جبکہ کھال اتارنے کے بعد اس میں لوہے کا ایک راڈ ڈال دیا جاتا ہے تاکہ ان کی جلد کو مناسب طریقے سے پھیلایا جا سکے۔سانپوں کے چمڑے سے بنی چیزیں مغربی ممالک میں تین تین لاکھ روپے تک بکتی ہیں لیکن انڈونیشیا میں سانپ کے چمڑے سے بنی فی کس چیز کے لیے زیادہ سے زیادہ تین ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us