300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بابر اعظم کو باؤلنگ نہیں کروانا چاہتا،جیمز اینڈرسن - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


بابر اعظم کو باؤلنگ نہیں کروانا چاہتا،جیمز اینڈرسن


لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ کے مایہ ناز باؤلر جیمز اینڈرسن نے پاکستانی ٹی 20 کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بابر اعظم کو باؤلنگ نہیں کروانا چاہتا۔ دنیا کے 5 بہترین باؤلرز میں سے ایک 38 سالہ جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ بابراعظم کو کھیلتے ہوئے دیکھنا انہیں باؤلنگ کروانے سے زیادہ اچھا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم

باؤلرز کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ وہ سست ہورہا ہے اور میرے جیسے ایک میڈیم پیسر کیلئے سستیمحسوس کرنا بالکل بھی مثالی نہیں ہے۔جیمز اینڈریسن نے کہا میں بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے ان کی بیٹنگ دیکھنے کو ترجیح دوں گا، وہ ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us