300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کر ڈالی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کر ڈالی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے لاہور میں آج سے بارشوں کے ایک نئے سلسلےکی پیشگوئی کر ڈالی ہے۔ وقفے وقفے سے دو روز تک بارش ہونے کا امکان ہے ، آج تیز بارش ہونے کاامکان ہے ۔دوسر ی جانب بارشوں سے تباہی کاسلسلہ جاری ہے ۔ صوابی کے علاقے موسیٰ بانڈہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 5

افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے اور حادثے میں مزید دو افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب پرونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہوئے ، مختلف واقعات میں 34 افراد زخمی بھی ہوئے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us