300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے نئی بھرتیوں کےلئے اشتہار دے ڈالا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے نئی بھرتیوں کےلئے اشتہار دے ڈالا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے پرائمری ٹیچرز کی پروموشن کےلئے سنیارٹی لسٹوں کو ترتیب دینے کی ہدایت دے ڈالیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق میونسپل اور جنرل کیڈر اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں الگ سے مرتب کی جائیں گی۔ماہر تعلیم آصف گوہر کا کہنا ہے کہ سینارٹی لسٹیں مرتب کرنے کے احکامات جاری کرنے پر ڈی

ای او ایلمینٹری کے مشکور ہیں۔ادھر ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لیکچرارز، اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسرز کی آسامیوںپر بھرتیاں ہوں گی۔ یونیورسٹی ہائرایجوکیشن کمیشن کے طے کردہ ضوابط کے تحت مذکورہ آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی۔وائس چانسلر ڈاکٹر کنول امین کا کہنا ہے کہ آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اہلیت اور ضوابط یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر جاری کر دیئے ہیں، امیدوار آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us