300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

گنجے پن اور گرتے بالوں سے پریشان حضرات کیلئے حیرت انگیز نسخہ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


گنجے پن اور گرتے بالوں سے پریشان حضرات کیلئے حیرت انگیز نسخہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بعض لوگوں کے بال بہت پتلے ہوتے ہیں اور سر کی جلد نظر آتی ہے ان کیلئے ایک نہایت آزمودہ ٹوٹکہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ اس پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ خالص سرسوں کا تیل ایک پائو اور بکرے کی تلی (قصاب سے کہہ کر لیں کہ پانی لگا ہوا نہ ہو)۔ اسٹین لیس سٹیل کے برتنمیں سرسوں کا تیل ڈال کر اس میں

تلی پکنے کیلئے رکھ دیں ، آنچ درمیانی رکھیں۔ جب تلی کا سائز بہت چھوٹا ہو جائے تو اتار لیں۔ تلی نکال دیں اور تیل ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اس تیل سے اچھی طرحمساج کریں اور صبح اٹھ کر بال دھول لیں، بال گھنے ہو جائیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us