300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

راولپنڈی کی عوام خوش سے نہال ،وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشخبری سنادی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


راولپنڈی کی عوام خوش سے نہال ،وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشخبری سنادی


راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبےکی منظوری دی گئی۔اجلاس میں بورڈ کے تیسرے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا

کہنا تھا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50 ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے، رنگ روڈ بننے سے شہریوں کے ٹریفک مسائل حل ہوں گے۔عثمان بزدار نے کہا کہ راولپنڈی کے لوگوں سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کریں گے،علاقے میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے میں طے کردہ ٹائم لائن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دیگر 10منصوبوں کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔سردار عثمان بزدار نے پی پی پی پراجیکٹ کے لیے پراسیس مدت کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی موڈ میں منصوبوں کو جلد سے جلد آن گراؤنڈ ہونا چاہیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us