300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹرکراچی کے لیے کس شخصیت کاانتخاب کرلیا،نام کااعلان کردیاگیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹرکراچی کے لیے کس شخصیت کاانتخاب کرلیا،نام کااعلان کردیاگیا


کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیا جائے گا ، افتخار شلوانی اس وقت سیکریٹری بلدیات سندھ کے عہدے پر تعینات ہیں۔افتخار شلوانی کمشنر کراچی بھی رہ چکے ہیں، انہیں کچھ روز قبل ہی

اس عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ افتخار شلوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوجائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us