300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا سے بھی خطرناک وائرس پنجاب میں پھیلنے لگا۔۔اب تک کتنے کیس سامنے آ گئے - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


کورونا سے بھی خطرناک وائرس پنجاب میں پھیلنے لگا۔۔اب تک کتنے کیس سامنے آ گئے


لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی وائرس کے 2 کنفرم کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد موجودہ سال کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 51 ہوگئی۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کے 2 نئے مریضوں کے بعد لاہور میں رواں سیزن

کے دوران ڈینگی وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے کےدوران صوبے بھر کے 9 ہزار 435 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us