300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کوروناوائرس نے برادراسلامی ملک کودوبارہ اپنی لپیٹ میں لیناشروع کردیا - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


کوروناوائرس نے برادراسلامی ملک کودوبارہ اپنی لپیٹ میں لیناشروع کردیا


انقرہ (ویب ڈیسک )گزشتہ 24 گھنٹوں میں ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے دوران 53 مریض جان کی بازی ہار گئے۔جس سے ملک میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 6 ہزار 564 تک ہو گیا ہے۔ایک دن میں 1 لاکھ 17 ہزار 113 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 642 افراد میں وائرس کا تعین ہوا ۔اس دورانیہ میں 1 ہزار 21

افراد کو اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے ، اس طرح مہلک وائرس کو شکست دیتے ہوئے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 49 ہزار 108 تک ہو گئی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us