300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،ایک دونہ تین ،سانپ نے نوجوان کوکتنی بارڈسالیکن پھربھی وہ بچ نکلا،جان کردنگ رہ جائیں گے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،ایک دونہ تین ،سانپ نے نوجوان کوکتنی بارڈسالیکن پھربھی وہ بچ نکلا،جان کردنگ رہ جائیں گے


نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی نوجوان ایک ماہ میں 8 مرتبہ زہریلے سانپ کے ڈسنے کے باوجود موت کو چکما دینے میں کامیاب ہوگیا۔سانپ کے کاٹنے کا یہ انوکھا و خوفناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بستی میں پیش آیا، جہاں ایک ہی نوجوان کو ایک ہی سانپ نے ایک ماہ کے دوران 8 مرتبہ کاٹ لیا۔رام پور گاوں کے رہائشی 17 سالہ نوجوان یش راج

کو سانپ کے کاٹنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اسے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسچارج کردیا تھا۔یش راج کے والد کا کہنا ہے کہ اب تک ایک ماہ کے دوران سانپ میرے بیٹے کو 8 مرتبہ ڈس چکا ہے، جس کے باعث وہی شدید خوفزدہ رہنے لگا ہے۔انہوں نے تبایا کہ ہم نے سانپ کو پکڑنے والے افراد کو بھی بلایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us