300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ٹریفک کے اس اشارے کا کیا مطلب ہے؟ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


ٹریفک کے اس اشارے کا کیا مطلب ہے؟


ٹریفک کا یہ اشارہ ڈبل موڑ کی نشاندہی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ آگے خم دار راستہ ہے، تکون میں تمام اشارے سخت احتیاط اور ڈرائیور کو چوکنا کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔ڈرائیور حضرات کیلئے سڑکوں پر مختلف قسم کے اشارے بھی بورڈ کی شکل میں لگائے جاتے ہیں تاکہ اُن کو سمجھ کر گاڑی چلائی جائے اور اپنے ساتھ دوسروں کیلئے بھی آسانی پیدا کی

جاسکے۔اُن میں تکون کے اندر بنائے گئے اشارے ’احتیاطی اشارے‘ کہلاتے ہیں۔’لازمی اشارے‘ گول دائرے کے اندر بنائے جاتے ہیں۔یہ ٹریفک کی درپیش صورتحال کے پیشِ نظر کوئی نہ کوئی حکم دیتے ہیں دائرے میں بنائے جانے والے اشارے لازمی اشارے ہوتے ہیں اور یہ کوئی نہ کوئی حکم دیتے ہیں، ایسے اشاروں کی خلاف ورزی جرم اور قابل گرفت ہوتی ہے۔اس اشارہ کا مطلب ہے احتیاط کریں، شارپ موڑ ہے، بائیں طرف مڑ کر پیچھے آنا ہے اور پھر دائیں مڑنا ہے یہ اشارہ معلوماتی ہے۔اس اشارے پر آپ نے اپنی مرضی سے اسپیڈ کم کرنی اور گاڑی کے مناسب گیئر میں ہونے کا یقین کرنا ہے، عموماً یہ اشارہ اترائی چڑھائی پر ہوتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us