300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا کے باعث نایاب چیزیں نمودار ہونے لگیں، سعودی عوام حیرانگی میں مبتلا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


کورونا کے باعث نایاب چیزیں نمودار ہونے لگیں، سعودی عوام حیرانگی میں مبتلا


ریاض (ویب ڈیسک )سعودی محکمہ تحفظ جنگلی حیاتیات نے سوشل میڈیا پر وائرل عجیب و غریب جانور کی ویڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمے کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے جانور کو ’الزریقا‘ کہا جاتا ہے۔ اس کا شمار ان جانوروں میں کیا جارہا ہے جن کی نسل نایاب ہوتی جارہی ہے۔محکمہ تحفظ جنگلی

حیاتیات نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے لوگ طرح طرح کے سوالات کررہے ہیں اور مختلف خیالات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔بیان میں محکمے کا کہنا ہے کہ یہ جانور جنوبی مکہ مکرمہ اور جازان کے پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور یہ رات کے وقت نکلتا ہے۔ اس کی نسل ناپید ہوتی جارہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us