300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بریگزٹ، جانسن کی یورپی یونین کو ہارڈ بریگزٹ کی دھمکی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   26   ستمبر‬‮   2020


بریگزٹ، جانسن کی یورپی یونین کو ہارڈ بریگزٹ کی دھمکی


لندن(ویب ڈیسک)بریگزٹ سے متعلق بات چیت کے نئے دور سے قبل برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن یورپی یونین پر دبا بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات چیت کی کامیابی کے لیے 38 دنوں کا ہدف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی معاہدہ 15 اکتوبر تک طے پا جانا چاہیے ورنہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت ممکن نہیں رہے گی۔ برطانیہ

نے رواں برس جنوری میں یورپی یونین کو چھوڑ دیا تھا۔ فریقین کے درمیان مستقبل کے تعلقات سے متعلق بات چیت کا وقت دسمبر میں ختم ہو رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us