300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا گیا زہریلا مواد پکڑا گیا - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا گیا زہریلا مواد پکڑا گیا


واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو اسکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔ فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن(ایف بی آئی) اور سیکرٹ سروس نے زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کی

تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کینیڈا سے بھیجا گیا ہے۔ دوسری جانب رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس(آر سی ایم پی )ا کہنا ہے کہ وہ وائٹ ہاس کو بھیجےگئے مشکوک پیکیج کی تحقیقات کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us