300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جب تم کیوٹ سے بوائز کیساتھ فلرٹ کررہی تھی تومیں اپنے سے  20سال بڑےشخص کوایک مہینے تک دن میں دومرتبہ ۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ نے فحاشی کی ساری حدیں پارکردیں،ویڈیولنک میں - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


جب تم کیوٹ سے بوائز کیساتھ فلرٹ کررہی تھی تومیں اپنے سے  20سال بڑےشخص کوایک مہینے تک دن میں دومرتبہ ۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ نے فحاشی کی ساری حدیں پارکردیں،ویڈیولنک میں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ویب سیریز نے فحاشی کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ۔گزشتہ دن سے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ویب سیریز چڑیل کی دوسری قسط کاایک کلپ وائرل ہورہاہے جس میں سینئرپاکستانی اداکارہ حناخواجہ جونیئراداکارہ سے متنازع ڈائیلاگ بولتی ہیں جس پرسوشل میڈیاصارفین غصے سےپاگل ہوجاتے ہیں اورسوشل

میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرپیمراکے خلاف’’پیمرافحاشی بندکرو‘‘کا ٹرینڈچلناشروع ہوجاتاہے۔یہ ڈائیلاگ کچھ اس طرح ہے کہ ’’تم اپنے منہ میں چاندی کاچمچ ڈالے اپنے آئی وی لیکس سکول میں کیوٹ سے بوائز کیساتھ فلرٹ کررہی تھی نہ تومیں یہاں اپنے سے  20سالبڑےشخص کوایک مہینے تک دن میں دومرتبہ ہینڈ جاب دے رہی تھی ۔پھرکہیں جاکراس نے مجھے سیلون میں رکھا۔وقت گزرتاگیااورہرقسم کے جابز دئیے۔پھرکہیں جاکرریسپنسٹ بنی۔پھرسٹائلسٹ بنی پھراسی آدمی کی بیوی بنی۔ہاں چوائس تھی میری یاتوان کاکھیل انہی کی طرح کھیلوںیاپھربوریابسترباندھ کرواپس گوجرانولہ چلی جائوں۔اورگوجرانوالہ تومیں نے واپس جانانہیں تھااس لیے تم جتنی دھمکیاں دیناچاہتی ہودے لو۔جتناڈراناچاہتی ہوڈرالولیکن اسےپہلے ہینڈ جاب کی قسم تم مجھے یہاں سے ہلانہیں سکوگی۔عوام کی شدیدتنقید کے بعد اس ڈائیلاگ کویہ کہہ کرختم کردیاگیاکہ یہ بھارتی پروڈکشن ہے جسے پاکستان کے کسی بھی میڈیم پرنہیں دکھایاجائےگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us