300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وقت تھوڑارہ گیا،دنیاتباہی کے لیے تیاررہے ،ایسی بیماری جوپوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لےلے گی ،ٹائم میگزین نے ہوشرباانکشاف کرڈالا - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


وقت تھوڑارہ گیا،دنیاتباہی کے لیے تیاررہے ،ایسی بیماری جوپوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لےلے گی ،ٹائم میگزین نے ہوشرباانکشاف کرڈالا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ایک کورجاری کیاہے جوسرخ رنگ سے بھراہواہے اوراس کے نیچے وائٹ ہائوس کی تصویرہے۔میگزین کے اس کورمیں دنیامیں آنے والی ایسی تباہی کی طرف اشارہ کیاگیاہے جس کامشاہدہ اس سے پہلے دنیانے شایدنہ کیاہو۔کورمیں سرخ رنگ کے کوروناکے ذرارت دکھائی دے رہے ہیں جووائٹ ہائوس

سے نکل رہے ہیں۔اس کوسرخ رنگ دیاگیاہے جوتباہی کی طرف اشارہ کرتاہے۔اس کامرکز وائٹ ہائوس یعنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوقراردیاگیاہے۔یہ تباہی پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگی پوری دنیاشٹ ڈائون ہوجائےگی۔پہلے وائرس کاذمہ دارچین کوٹھہرایاگیالیکن اب وائٹ ہائوس کی تصویرجاری کی گئی ہے جس کامطلب ہے کہ اب امریکہ کواس کاذمہ دارٹھہرایاجائے گا۔اس کے بدلے خفیہ طاقتیں امریکہ کے اندرتباہی لارہی ہیں۔دوسری طرف روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے کہاہے کہ انتخابات کے بعد امریکہ میں افراتفری پھیلنے والی ہے۔لوگ سڑکوں پرنکل آئیں گے اورہرطرف برباد ی کامنظرہوگا۔اس سے قبل ٹرمپ کے بارے میں سمپسن کارٹون میں پیش گوئی کی جاچکی ہے کہ ٹرمپ مرجائے گافوج کنٹرول سنبھال لے گی ،ہرطرف احتجاج شروع ہوجائےگا۔جس کے بعد دنیاکی معیشت بربادہوناشروع ہوجائے گی۔امریکہ کے بعد پوری دنیااس کی لپیٹ میں آجائے گی اورشایددنیاکاکوئی بھی ایساکونہ ہوجہاں تباہی نہ ہو۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us