300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا کی اپنی منگیتر کے ساتھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ مردوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں  - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا کی اپنی منگیتر کے ساتھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ مردوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں 


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا کی منگیتر کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لئے،دیکھ کر ایل کے راہول بھی دل دے بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا رہے ہیں۔ وہیں دوسری طرف ان کی

منگیتر نتاشا سٹین کووچ اور بیٹے ہندوستان میں رہ کر ہی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ نتاشا سٹین کووچ ن نے بیٹے اگستیہ کی تصویریں اس کے دو ماہ کے ہونے کے بعد شیئر کی ہیں۔نتاشا سٹین کووچ نے بیٹے اگستیہ کو گود میں لیا ہوا ہے۔ اس تصویر پر ہاردیک پانڈیا کے دوست کے ایل راہل نے بھی کمینٹ کیا اور اس پر دل کی ایموجی بنائی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us