300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ہمارے 30ہزارفوجی جان سے ہاتھ د ھوبیٹھیں گے،بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشاف - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


ہمارے 30ہزارفوجی جان سے ہاتھ د ھوبیٹھیں گے،بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے خفیہ اداروں نے پاکستان اورچین کے ساتھ جاری تنازعات کے حوالے سے ایک رپورٹ وزارت دفاع اوربھارتی وزیراعظم کو پیش کی ہے۔جس میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج چین کے مقابلے میں ناکام ہوگئی ہے۔چین کے خلاف ایل اے سی پرجوفوج تعینات کی گئی ہے ۔ان فوجیوں کی جانوں کوبھی خطرہ ہے۔اگر معاملات نہ

سدھرے توکئی ہزاربھارتی فوج اس دفعہ بغیرلڑے اپنی جان گنوادیں گے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارت کی اعلیٰ فوجی قیادت کومعلوم ہی نہیں کہ اس نے فوج کوکہاں تعینات کرناہے۔فوج کی تعیناتی کے دوران کتناگیپ رکھناہےفوجیوں کوکتناکھاناپہنچاناہے۔راستے کون سے استعمال کرنے ہیں۔اعلیٰ قیادت نے فوجی گرم علاقوں سے اٹھاکرٹھنڈے علاقوں میں بھجوادئیے۔آنے والی سردیاں بھارتی فوجیوں پرقیامت بن کرٹوٹیں گی ۔دوسری طرف چین نے اپنی فوج کواس ماحول کے لیے تیارکیاہواہے انہیں فوجی بیرکوں میں رکھاگیاہے دوسری طرف بھارتی فوجیں ٹینٹ میں رہائش پذیرہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us