300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

’’ٹائم ٹائم دی گل اے ، کدی ناشتے وی ہیلی کاپٹر تے جاندے سی‘‘ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل - Forikhabar
بدھ‬‮   21   اکتوبر‬‮   2020


’’ٹائم ٹائم دی گل اے ، کدی ناشتے وی ہیلی کاپٹر تے جاندے سی‘‘ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹوئٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب باہرکسی جگہ کھڑی پریس کانفرنس کر رہی ہیں اور صحافیوں نے اپنے مائیکس ان کے سامنے ایک موٹر سائیکل کھڑی کر کے اس پر رکھے ہوئے ہیں ۔ اس تصویر کو ڈاکٹر شہباز گل نے اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ ’’ ٹائم ٹائم

دی گل اے ۔۔
کدی ناشتے وی ہیلی کاپٹر تے جاندے سی‘‘ ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us