300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


بھارت: مہاراشٹرا کے 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار


ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارت میں عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز بھی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 22775 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 406 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔بھارت میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1400 سے زائد ہو چکی ہے

اور سب سے زیادہ 406 کیسز ریاست مہاراشٹرا سے سامنے آئے ہیں۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 3 کروڑ 48 لاکھ 61579 افراد کورونا سے متاثر اور 4 لاکھ 81486 اموات ریکارڈ ہو چکی ہیں۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ڈپٹی وزیراعلیٰ اجیت پوار کا کہنا ہے کہ ریاست کے 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us