300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


بلیک بیری رکھنے والے صارفین کے لئے اہم خبر


بلیک بیری بنانے والی کینیڈین سافٹ ویئرکمپنی نے اپنے پرانے موبائل فونز کےحوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ۔ بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔ کمپنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جنوری سے، بلیک بیری 10 اور بلیک بیری 7.1 سافٹ ویئر یا اس سے پہلے کے فونز پر نیٹ ورکس یا

وائی فائی کام نہیں کرے گا۔بلیک بیری کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ مزکورہ موبائل فونز اب ڈیٹا ،فون کال ، ٹیکسٹ میسجز بھیجنے یہاں تک کہ911 پر ہنگامی کال کرنے کے بھی قابل نہیں ہوں گے۔یاد رہے کہ 2013 میں کینیڈین کمپنی بلیک بیری نے (Research in MOtion) RIM کے ذریعے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا آخری ورژن بلیک بیری 10 متعارف کروایا تھا تاہم RIM نے 2016 میں موبائل فون بنانا بند کیا اور اپنی توجہ بلیک بیری لمیٹڈ کے نام سے سکیورٹی سافٹ ویئر پر منتقل کر دی تھی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us