300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


ناراض دلہن نے پہلے پنڈت اورپھرکس کوتھپڑ رسید کردیا؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل


نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں ناراض دلہن نے پہلے پنڈت کی پٹائی کی اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اس کا دلہا گٹکا کھا رہا ہے تو اس نے کوئی لحاظ شرم کیے بغیر دلہا راجا کو بھی تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا پر ایک شادی کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ناراض دلہن کو دلہا اور منڈپ میں موجود پنڈت پر بھی ہاتھ اٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو

میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ناراض نظر آنے والی دلہن منڈپ میں پنڈت اور دلہا کے درمیان موجود ہے، دلہن کی جانب سے پہلے پنڈت کو تھپڑ مارا گیا پھر دلہن نے دلہا کی جانب پلٹتے ہوئے اس پر چلانا شروع کر دیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنڈت کی پٹائی لگانے کے بعد دلہن نے گٹکا کھاتے دیکھ کر دلہا کو بھی تھپڑ رسید کر دیا اور اسے گٹکا فوری تھوکنے کاحکم دیا۔جس کے بعد ویڈیو میں دلہا کو منڈپ سے کھڑے ہو کر شادی میں شریک خواتین کو ہٹاکر گٹکا تھوکتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us