300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


کورونا کے وار میں کمی، 24 گھنٹے کے دوران 1411 نئے مریضوں کا اضافہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 785 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 46 ہزار 538 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ

31 ہزار 666، سندھ میں 4 لاکھ 57 ہزار 928، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 74 ہزار 17، بلوچستان میں 32 ہزار 926، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 328، اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار 516 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 157 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 94 لاکھ 35 ہزار 155 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 49 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 11 لاکھ 70 ہزار 590 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 3 ہزار 649 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 56 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہزار 785 ہوگئی۔ پنجاب میں 12 ہزار 637، سندھ میں 7 ہزار 407، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 547، اسلام آباد میں 924، بلوچستان میں 348، گلگت بلتستان میں 184 اور آزاد کشمیر میں 738 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us