300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کوروناکے بعد ایک اورجان لیوابیماری نے وطن عزیزکارخ کرلیا،کتنے بچے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


کوروناکے بعد ایک اورجان لیوابیماری نے وطن عزیزکارخ کرلیا،کتنے بچے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی


کراچی (ویب ڈیسک )سندھ میں رواں سال اب تک خسرہ سے 10 بچے انتقال کرگئے جبکہ367 بچے متاثر ہوئے۔محکمہ صحت سندھ، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سندھ میں خسرہ کے سب سے زیادہ کیسز جیکب آباد، ٹھل ، گڑھی خیرو اور اطراف کے علاقوں میں سامنے آئے ہیں۔ادھر جیکب

آباد میں خسرہ کے پھیلاؤ کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نوٹس لے لیا۔وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر اکرم سلطان نے بریفنگ دی۔ڈاکٹر اکرم سلطان نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا تھا، جبکہ انہوں نے کوتاہی کا بھی اعتراف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جہاں جہاں متاثرہ بچے ہیں وہاں ویکسی نیشن کا عمل شروع کردیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us