300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


محمد حفیظ مداحوں کوافسردہ کرگئے۔۔۔شائقین کرکٹ کے لیے بری خبرآگئی


لاہور(نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان ون ڈے اور ٹی 20سے بھی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں، جبکہ ٹیسٹ کرکٹ سے وہ 2018ء میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔18 سال کے کرکٹ کیرئیر میں محمد حفیظ نے پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے

اور 119 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، جبکہ وہ تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔محمد حفیظ نے 392 بین الاقوامی میچز میں 12 ہزار 789 رنز بنائے ہیں جبکہ ان کی وکٹوں کی تعداد 253 ہے۔حفیظ پاکستان کے لئے 3 آئی سی سی ورلڈ کپ اور 6 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حفیظ 11 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us