300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


متحدہ عرب امارات کااسرائیل کوتسلیم کرنامہنگاپڑ گیا،یہودیوں نے اپناکام دکھاناشروع کردیا،3 اسرائیلی سیاحوں کی دبئی ایئرپورٹ پر ایسی شرمناک حرکت جس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی


دبئی (نیوز ڈیسک )دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے ہوئے 3 اسرائیلی پکڑے گئے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاحوں نے قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ اسمارٹ فون چوری کیے تھے۔ اسرائیل کی سفارتی کوششوں کے بعد تینوں سے جرمانہ لے کر رہا کردیا گیا۔اسرائیل کے مقامی میڈیا کے مطابق ایک اسرائیلی سیاح کو منشیات اور

چوری کے کیس میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 ہفتے قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا جس کی تصدیق اسرائیلی حکام نے کردی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us