300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بظاہرآسان نظرآنیوالی پہیلی جوآپ کادماغ گھما کررکھ دے گی ،کیاآپ اس کاجواب دے سکتے ہیں؟ - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


بظاہرآسان نظرآنیوالی پہیلی جوآپ کادماغ گھما کررکھ دے گی ،کیاآپ اس کاجواب دے سکتے ہیں؟


انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے کو حل کرسکتے ہیں جو درحقیقت بچوں کے حساب کا ایک سوال ہے۔یعنی ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب،۔ گیلے اور چیری کو پیش کیا گیا ہے۔مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔تصویر میں ہر پھل کی قدر مختلف ہے اور آپ کو ان کا

حساب کتاب کرکے جواب بتانا ہے۔یعنی تصویر کے آخر میں ایک چیر، ایک سیب اور 3 کیلوں کو اکھٹا کرکے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئیں تو اس سے نیچے ہم نے جواب دیا ہے۔جیسے اوپر 3 سیب دیئے گئے ہیں جن کو جمع کرنے کے بعد 30 نمبر دیا گیا ہے، یعنی ایک سیب کی قدر 10 ہے۔اسی طرح 4 کیلوں کی قدر4 جبکہ چیری کی قدر ایک ہے تو اب حساب کتاب کرکے جواب دیں۔

image.png


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us