300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے جسم کا ایسا کونسا حصہ ہے جس کے بال نوچنے سے آپ کی جان بھی جا سکتی ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے جسم کا ایسا کونسا حصہ ہے جس کے بال نوچنے سے آپ کی جان بھی جا سکتی ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے


قدرت نے انسان کے جسم کے مختلف حصوں پر بال دیئے ہیں جن کا مقصد جلد کی اور جسمانی اعضاء کی حفاظت کرنا ہے، لیکن ہم میں سے کئی لوگ ان سے پریشان ہو کر ان بالوں کو نوچ دیتے ہیں یا ہٹا دیتے ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس قسم کی غلطی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ نہیں! تو چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہمارے جسم کا وہ کون

سا حصہ ہے جس کے بال نوچنے سے ہم موت کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ہم ناک کے زریعے سانس لیتے ہیں منہ اور ناک ہمارے جسم کا وہ واحد راستہ یا زریعہ ہے جہاں سے کوئی بھی چیز براہ راست ہمارے جسم کے اندر داخل ہو سکتی ہے۔ہم میں سے کئی لوگ ناک کے بال نوچنے کی غلطی کرتے ہیں کیونکہ ہم نہیں جاتے کہ یہ عادت ہماری جان بھی لے سکتی ہے، جی ہاں ناک ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے جس کا براہ راست دماغ سے تعلق ہوتا ہے اور اگر ہم ناک کے بال نوچ لیں تو ناک کی جلد میں سوراخ سا بن جاتا ہے جہاں سے بال نوچا گیا ہو۔اور پھر وہی سوراخ بیکٹیریا اور وائرس وغیرہ کے لئے ہمارے دماغ تک رسائی کا راستہ بن جاتا ہے، اگر ہم ناک کے بال نوچتے ہیں تو جو سوراخ یا مسام کھلا رہ جاتا ہے اس کے زریعے ہماری خون کی شریانوں میں گھس کر یہ بیکٹیرا ہمارے دماغ میں داخل ہو کر نظام کو تحس نحس کر سکتے ہیں، اور اگر یہ بیکٹیریا جان لیوا ہوں تو موت کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔اس لئے یہ جان لیں کہ کبھی ناک کے بال نوچنے کی غلطی نہ کریں اگر ضرورت ہو تو قینچی کی مدد سے بالوں کو کاٹ لیں مگر انہیں جڑ سے نہ اُکھاڑیں ورنہ آپ کی جان کو بھی خطرہ ہو

سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us