300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


شاہنواز دھانی کی بولنگ پربیٹنگ کروں گا وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کردیا


کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کی بولنگ پربیٹنگ کروں گا۔وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہنواز دھانی نے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ شاہنواز دھانی بولنگ کریں گے اوروہ بیٹنگ کریں گے،کرکٹ میں سانگھڑکے بہترین سپنرنعما ن اوردیگرنوجوانوں

کوپروموٹ کرنا ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سپانسرڈھونڈ رہے ہیں جلد پی ایس ایل ٹیم بنائیں گے۔ انہوں نے شاہنواز دھانی کوتربیت پرمزید توجہ مرکوز کرنے کا بھی کہا۔وزیراعلی سندھ نے شاہنواز دھانی کو شیلڈ، سندھی ٹوپی اوراجرک پیش کی۔ شاہنواز دھانی نے ملاقات کے لئے وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us