300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


امید ہے 23 مارچ کے لانگ مارچ میں۔۔۔خرم دستگیرنے ایسی بات کہہ دی جس سے کپتان سمیت کھلاڑی پریشان ہوجائیں گے


اسلام آبا(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امید ہے 23 مارچ کے لانگ مارچ میں نواز شریف موجود ہوں۔ انہوں ںے کہا کہ متوقع وزیراعظم شہباز شریف ہیں،برطانوی عدالتوں نے بھی شہباز شریف کوکلین چٹ دی ہے۔ہم نیوز کے پروگرام ہیں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے

مرکزی صدر میاں شہباز شریف گیارہ ماہ جیل میں گزار چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر حربہ آزما چکی ہے لیکن ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں خرم دستگیرنے واضح طور پر کہا کہ شہبازشریف نے جوحلف نامہ دیا تھا وہ نوازشریف کی صحت سے مشروط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ شفاف اورمداخلت سے پاک انتخابات ہمارامطالبہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں مریم نواز کا کردار بہت اہم ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us